’ عاطف زمان نے عادل زمان کے پستول سے مرید عباس کوقتل کرکے خودکشی کی کوشش کی‘October 15, 2019ساجد اعوان0 کیس کے تفتیشی افسر نےعدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہےتفتیش کےلئے ریمانڈ دیا جائے۔عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم عاطف زمان نے عادل زمان کے پستول سے قتل کیا اور خودکشی کی کوشش کی ۔