آج سندھ، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی، جنوبی بلوچستان میں اکثر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آج سندھ، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی، جنوبی بلوچستان میں اکثر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جاں بحق افراد میں 20 بچے، 8 مرد اور 8 خواتین شامل، 388 گھر مکمل تباہ
مالاکنڈ اور چیچہ وطنی سمیت مکانات کی چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔