افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، عمران خان کی افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد سے گفتگو
افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، عمران خان کی افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد سے گفتگو
وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات سود مند رہی۔
طالبان کا وفد پاکستان کی قیادت کو امریکہ کے ساتھ جاری افغان امن مذاکرات کی معطلی کی وجوہات کے متعلق آگاہی دے گا