آزادی مارچ: کے پی حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا اعلانOctober 30, 2019ویب ڈیسک0 تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لیے ادارے موجود ہیں، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اسکول کھلے رہیں گے، صوبائی مشیر تعلیم