توشہ خانہ کا نیا ریفرنس، بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئےدرخواست دائر
درخواستیں بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کے ذریعے دائر کی گئیں
شاہ محمود قریشی کی ضمانت کے باوجود رہائی نہ ہو سکی
قواعد اور ضوابط پورے ہونے پر منگل کو شاہ محمود قریشی کے روبکار جاری ہوسکیں گے۔
ٹرائل 2 سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حق دار ہے، سپریم کورٹ
ضابطہ فوجداری قانون میں ٹرائل میں تاخیر کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، پرویز الہٰی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
دوران ریمانڈ کچھ برآمد نہیں ہوا، مزید تفتیش بھی نہیں ہونی، عدالت
توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
توہین الیکشن کمیشن کی سماعت 20 جولائی تک ملتوی کردی۔
عمران خان کی 3 مقدمات میں 2 جون تک عبوری ضمانت منظور
اے ٹی سی لاہور نے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔
عمران خان کو آج عدالتی مہمان نہ بنایا جاتا تو گرفتار ہوتے، دوبارہ گرفتار کریں گے، رانا ثنا اللہ
ہائی کورٹ ضمانت دے بھی دے تو ہم ضمانت مسترد ہونے کا انتظار کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کردیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
کیا ہمارا لیول نیچے آگیا یا عمران خان اونچے ہوگئے ہیں؟
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی درخواستِ ضمانت منظور
اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو اسے رہا کیا جائے، علی زیدی
علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت منظور
علی امین گنڈاپور کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
ضمانتوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے، راناثنااللہ
میں نے عمران خان کےسیاسی وجود کے خاتمے کی بات کی تھی، وزیر داخلہ
لاہور ہائیکورٹ، نیب مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ کی آئندہ منگل تک عمران خان کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت۔
عمران خان کی حفاظتی ضمانت 3 مارچ تک منظور
عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پانچ بجے تکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔
شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد
عدالت نے دلائل سننے کے بعد شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا
اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اعظم سواتی کو 2 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم
رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور
عدالت نے ایم این اے صالح محمد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ گرفتار
شاہ نواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کی گئی تھی۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
شہباز گل کی بغاوت کے مقدمے میں ضمانت منظور
شہباز گل کو 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
عمران خان کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔

