کراچی: حب ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہAugust 7, 2020ویب ڈیسک0 حب ڈیم میں مزید پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس سے ضلع وسطی اورغربی کےعلاقوں کو پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔