صہیب مقصود کو کمر کی تکلیف لے گئی، ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہرOctober 9, 2021Abdur Razzaq Sial0 پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل کا آرام کا مشورہ، متبادل پر مشاورت جاری