ہانک کانگ کی کمپنی نے صوفیہ کے بعد انسانی پروٹو ٹائپ روبوٹ “گریس” متعارف کرا دیا
ہانک کانگ کی کمپنی نے صوفیہ کے بعد انسانی پروٹو ٹائپ روبوٹ “گریس” متعارف کرا دیا
کووڈ 19 کے دوران لوگوں کی حفاظت کے پیشِ نظر ہمیں زیادہ سے زیادہ خودکار انداز میں کام کرنے والے ذرائع کی ضرورت ہے، ڈیوڈ ہانسن