کے پی: اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز پر پابندی، ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہOctober 22, 2019ویب ڈیسک0 کے پی میں اب وہاں ترقیاتی فنڈز لگائے جائیں گے جہاں ان کی ضرورت ہوگی۔ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم