حکومت سندھ کا آئی جی پر عدم اطمینان: خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوریJanuary 15, 2020ویب ڈیسک0 کابینہ نے آئی جی سندھ کے لیے چار ناموں پہ غور کیا ہے جن میں غلام قادر تھیبو، کامران فضل، مشتاق مہر اور ثنا اللہ عباسی شامل ہیں۔ سعید غنی کی پریس کانفرنس