لاپتہ صحافی کیس، اچھا لگے کا ملک کے چیف ایگزیکٹو کوطلب کریں؟ اسلام آباد ہائیکورٹJune 17, 2022ویب ڈیسک0 عدالت نے وزرات داخلہ کو عدالتی حکم پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کر دی۔