بھارتی انتہا پسندی، ملالہ سمیت 100 مسلمان خواتین نیلامی کے لیے پیشJanuary 3, 2022مہک فاطمہ | Mehak Fatima0 آن لائن نیلامی میں مقبوضہ کشمیر کی مسلمان خاتون صحافی قرۃ العین رہبر کی تصویر بھی اپ لوڈ کی گئی