طالبان نے افغانستان کے آئین کو متنازع اور ناجائز قرار دے دیاFebruary 7, 2019ویب ڈیسک0 ہم ایک ایسے اسلامی آئین کے خواہاں ہیں جس کا چارٹر علمائے کرام وضع کریں۔