شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کا فیصلہ ، قریبی علاقے خالی کرنے کے اعلاناتSeptember 8, 2025ویب ڈیسک0 تریموں سے 5 لاکھ 40 ہزار کیوسک کا ریلا 2 روز تک ملتان کی حدود میں داخل ہو گا ، محکمہ انہار