بھارت کو دنیا میں سفارتی تنہائی اور عزیمت کا سامنا ہے، شیری رحمان
پاکستان نے مؤقف مؤثراندازمیں پیش کیا، بھارت حقائق پرمبنی بات چیت سے گریزاں ہے، سینیٹر
قرضوں نے پاکستان کی معیشت کو متاثر کیا ہے، شیری رحمان
اخراجات میں اضافہ ہورہا ہے، کمی نہیں آئی، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان میں 68 فیصد رقبہ بنجر قرار دیا جا چکا ہے، شیری رحمان
پاکستان زرعی زمین تیزی سے کھو رہا ہے، یہ ماحولیاتی نہیں قومی ایمرجنسی ہے
پاکستان امن چاہتا ہے لیکِن اشتعال پر جواب ضرور دے گا، شیری رحمان
غیر ثابت شدہ الزامات کو جنگ کی بنیاد نہیں بننے دینا چاہیے
بھارت میں شیری رحمان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی بند
پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی، بھارت کچھ بھی کر لے ،حقائق سے نہیں بھاگ سکتا، سینیٹر
مودی نے جنگ کی ابتدا کر دی، اختتام اب پاکستان کرے گا: شیری رحمان
بھارتی حملے ناقابل معافی جرم ہیں، پیپلز پارٹی کی نائب صدر کا شدید ردعمل
پنجاب اور سندھ کے لیے 30 سے 35 فیصد پانی کی قلت کا انتباہ جاری کر دیا گیا، شیری رحمان
اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال پاکستان خشک سالی کا شکار ہو جائے گا
پانی کی تقسیم پاکستان میں بہت بڑا مسئلہ ہے، شیری رحمان
سندھ میں ہر پارٹی کہہ رہی ہے ہمارے پانی پر آپ کلہاڑی نہیں مار سکتے، رہنما پیپلزپارٹی
پیپلز پارٹی کو چند نشستوں پر نقصان کے ڈر سے مردم شماری پر اعتراض ہے، رانا ثناء اللہ
عام انتخابات میں 90 دن کی تاخیر سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بنے تو انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے، راجہ ریاض
مجھے اپنے تین نام دینے ہیں، میں یکم اگست تک وزیراعظم سے نگران حکومت کے معاملے پر ملاقات کروں گا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی غیر رسمی بات چیت