بارش نے تباہی مچادی: بے نظیر بھٹو یونیوسٹی زیر آب، وائس چانسلر نے مدد کی اپیل کر دیAugust 25, 2022ویب ڈیسک0 شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر امانت علی جلبانی نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا۔