کراچی: ایک بار پھر چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا
مئی سے ستمبر کے دوران 140 افراد میں چکن گونیا کی تصدیق ہوئی،محکمہ صحت
چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ
ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 19روپے فی کلو اضا فہ
کراچی: آندھی اور بارش، حادثات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
شہر کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کے بعد ٹریفک بھی جام ہوگیا ہے۔
شہر قائد میں 3 گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 9 واقعات
فائرنگ کے واقعات بلدیہ ٹاون، گارڈن، لانڈھی، بنارس اور میٹروول میں پیش آئے۔
کراچی: شہری بھاری رقم نکالنے سے قبل بتائیں، پولیس تحفظ فراہم کریگی
پولیس کی نئی سروس کے لیے ابتدائی طور پر 60 پولیس اہلکاروں پر مشتمل نفری مختص کی گئی ہے۔
شہر قائد میں رواں سال کا پہلا مشکوک پولیس مقابلہ
لواحقین نے تھانے کے باہر احتجاج کیا۔
کراچی: تخریب کاری کے لیے مقناطیسی بم کا استعمال
پاکستان کے علاوہ ایران، عراق اور افغانستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی مقناطیسی بم کے ذریعے تخریب کاری و دہشت گردی کی گئی ہے۔
کراچی کو آج تک کسی حکومت نے حق نہیں دیا، سینیٹر سراج الحق
کراچی کی تباہی پاکستان کی تباہی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا حقوق کراچی مار چ سے خطاب
کراچی: سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، چھ ارب 47 کروڑ کا بجٹ منظور
چیف سیکریٹری سندھ نے شہر قائد میں کچرا اٹھانے والی کمپنیز کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔
کراچی: کڈنی ہل پارک شہریوں کے لیے کھول دیا گیا
شہری پارک میں صبح 6 سے شام 7 بجے تک بغیر کسی انٹری فیس کے آ سکتے ہیں۔
کراچی: کورونا کے 292 نئے کیسز رپورٹ
کورونا سے متاثرہ کل مریضوں کی تعداد 2207 ہو گئی ہے۔
کراچی: شرقی و وسطی میں زیادہ کورونا متاثرین ہیں،ڈی جی ہیلتھ
سب سے زیادہ متاثرین گلشن اقبال کے رہائشی ہیں، ان کی تعداد 127 ہے۔
چھوٹے پلاٹس پر دو منزلہ سے زائد تعمیرات نہیں ہونی چاہئیں،ریسکیو حکام
دو منزلہ عمارت کی تعمیر کرنے کی اجازت لی جاتی ہے لیکن عملاً چھ منزلہ عمارت بنا دی جاتی ہے۔
کراچی: پراسرار زہریلی گیس کا دوبارہ اخراج، مریض اسپتال پہنچنا شروع
سید مراد علی شاہ نے فوری طور پراہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چیف سیکرٹری، کمشنرکراچی اور صوبائی سیکرٹری صحت سمیت دیگر متعلقہ حکام شرکت کررہے ہیں۔
تبدیلی سرکار کے دعوے: غربت و بیروزگاری سے تنگ شخص نے اپنی جان دے دی
نوکری کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھانے والا خیرپور کا نوید بچوں کی بھوک برداشت نہ کرسکا اور انتہائی قدم اٹھا بیٹھا۔
یقین کریں: کراچی میں آٹھ فائر ٹینڈرز آپریشنل رہ گئے، باقی تمام غیر فعال
تین کروڑ آبادی والے شہر قائد میںگزشتہ 15 روز سے فائر ٹینڈرز کو ڈیزل فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔
دماغ خراب ہوا تو استعفے دے کر پی پی کے ساتھ مل جائیں گے، خالد مقبول صدیقی
کوئی تو ہے جو کراچی کو لوٹ رہا ہے۔ وفاقی وزیر کی بات چیت
کراچی: ایم اے جناح روڈ پہ ہونے والا مبینہ پولیس مقابلہ مشکوک
تشویشناک حالت میں مبتلا نوجوان کے دوستوں نے پولیس دعوے کی قلعی کھول دی۔
کراچی:وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سے ملاقات نہیں ہوگی؟معظم عباسی کو سندیسہ آگیا
نومنتخب رکن اسمبلی کو گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے مدعو کیا گیا ہے۔
منہ کا سرطان : کراچی میں تیزی سے پھیلتی موذی بیماری
سرکاری اسپتالوں کی بات کریں تو صرف جناح اسپتال میں ہی یومیہ 3 سو مریض کینسر کے علاج کے لیے آتے ہیں۔

