بھارتی فوج نے بیدوری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور پاک فوج نے بھی دشمن کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا
بھارتی فوج نے بیدوری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور پاک فوج نے بھی دشمن کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا
ایک ملزم کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے، کراچی پولیس
بھارتی افواج نے باگسر سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔زخمیوں کا تعلق ضلع بھمبر کے گاؤں مندیکا سے ہے۔