فیصل آباد، گوجرانوالہ ، جھنگ اور پسرور میں شوگرز ملز مالکان اور ملازمین کے خلاف مقدمات کا اندراج کرلیا گیا ہے۔
سندھ کے بیس سے زائد شوگر ملز مالکان نے شوگر انکوائری کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا
دھرنا چنیوٹ فیصل آباد روڈ پر دیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا اعلان
شوگر مافیا کی سربراہی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کررہے ہیں۔ پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا الزام



