کمیٹی صارفین کے تحفظ اور قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچاؤ کیلئے سفارشات مرتب کرے گی
3 سال کا تجربہ رکھنےوالا ڈاکٹرانجکشن لگا سکے گا،محکمہ صحت پنجاب
پرچون مارکیٹ میں نرخ 145 سے 150 روپے فی کلو تک پہنچ گئے
باساگین پین پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کے لئے جدید علاج فراہم کرے گا
مرض کے متاثرین کے حوالے سے پاکستان کا شمار دنیا کے تیسرے بڑے ملک میں کیا جانے لگا
فائبر سے بھرپور یہ پھل خون میں شوگر کی مقدار کو بڑھنے سے روک سکتا ہے
پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 3 لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے
مالی سال 2023 میں تاجروں نے 6105 ٹن چینی درآمد کی جس پر 56 لاکھ ڈالر زرِ مبادلہ خرچ ہوا۔
علاج کے پروگرام کی پنجاب کے 20 اضلاع کے171 دیہی مراکز صحت تک توسیع
دل کے امراض، شوگر، بلڈ پریشر، کینسر اورجان بچانے والی ادویات بھی مہنگی ہو گئیں
چہل قدمی کرنے سے بلڈ شوگر کی سطح بہتر رہ سکتی ہے۔
بھنڈی سے بڑی حد تک گردوں کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے
انسولین فار لائف پروگرام نے ادویات فراہمی کے لیے کمپنیوں سے معاہدہ کر لیا۔
پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد
قومی پروگرام کے تحت ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم شروع کی جائے گی۔











