آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہJanuary 24, 2022ویب ڈیسک0 اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 9 اعشاریہ 75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔