زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ، شہریوں کو ساحلی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت
زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ، شہریوں کو ساحلی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت
زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی ہے، ترکی کے شہر ازمیر میں سمندر کی سطح بلند ہو گئی ہے اور سمندری پانی آبادی میں داخل ہونا شروع ہو گیا ہے۔