اوکاڑہ میں شدید آندھی، گھر کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحقMay 31, 2021ویب ڈیسک0 کچھ افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو ٹیم کی جانب سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔