مولانا فضل الرحمان نے’پلان بی‘ میں تبدیلی کا اعلان کردیاNovember 15, 2019سرفراز راجا0 مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ رات 8 بجے روڈ آزادی مارچ ختم کرکے شاہراہیں ٹریفک کیلئے کھول دی جائیں گی ۔