مسلم لیگ ن کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلبJuly 18, 2019شفیق شریف0 ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ (سی ای سی ) کا ہنگامی اجلاس ہفتہ 20جولائی کی دوپہر دو بجے لاہور میں منعقد ہوگا۔