عدالت کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کے افسر شاہدالاسلام کو ہٹانے کا حکمOctober 8, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسپورٹس بورڈ میں تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔