صدر زرداری کے استعفیٰ کی افواہیں من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں، شازیہ مری

آصف علی زرداری ملک کے پہلے سویلین صدر ہوں گے جو اپنی دو صدارتی مدتیں مکمل کریں گے۔

حکومت شمسی توانائی کے استعمال کی حوصلہ شکنی کیوں کر رہی ہے؟ شازیہ مری

ایوان میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اراکین میں شدید تلخ کلامی

بھارت سکیورٹی غفلت چھپانے کیلئے پاکستان پر الزام لگا رہا ہے، شازیہ مری

بھارتی عوام پر ترس آرہاہے ان کو کیا سکھایا اورکیا بتایاجا رہا ہے، پیپلزپارٹی رہنما

فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جا رہا ، حمایت ختم کرنے پر حکومت ختم ہو جائیگی ، پیپلز پارٹی

پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے قیام پر بے خبر رکھا گیا ، شازیہ مری

انٹرنیٹ ہے نہیں اور بل ڈیجیٹل نیشن کا لا رہے ہیں ، پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید

اتنی بدحالی کبھی نہیں دیکھی، یہ کونسی فائر وال ہے کس سے جواب لیں ؟ شازیہ مری ، عبدالقادر پٹیل

شازیہ مری کا بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹسز بھیجنے کا اعلان

21 سالہ سیاسی سفر کے دوران خلوص نیت اور لگن کیساتھ انتہائی محنت سے کام کیا ہے

شازیہ مری نے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

وزیر اعظم کو بتا دیں اور میری غیر حاضری لگا دیں، شازیہ مری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں

نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 20 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں، چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

بی جے پی رہنماؤں نے تمام حدیں پار کر لی ہیں، عالمی دنیا ردعمل دے: شازیہ مری

خان صاحب! بتائیں، آپ سیکیورٹی مانگ رہے ہیں یا پروٹوکول؟ فیصل کریم کنڈی کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان کہتے ہیں، کرپشن کا الزام نہیں، بی آرٹی، مالم جبہ، راولپنڈی رنگ روڈ اور گوگی اسکینڈلز کیا ہیں؟: شازیہ مری

عمران نیازی کو ہضم نہیں ہو رہا ہے کہ ان کی کرسی چلی گئی، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

مختصر وقت میں عوام کے مسائل کا حل موجودہ حکومت کی ترجیح ہے، شازیہ مری

پچھلی حکومت کی پلاننگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے پاس کوئی ویژن نہیں تھا، وفاقی وزیر

آج سب بلاول بھٹو کے پیج پر آگئے ہیں، شازیہ مری

بلاول بھٹو کہہ رہے تھے کہ حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا جائے گا، پی پی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزرا کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے اراکین کو حفاظت میں رکھا ہے، فیصل کریم کنڈی

ہم کسی بدمعاشی و غنڈہ گردی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، شازیہ مری کی ذرائع ابلاغ سے گفت و شنید

دہشت گردی بڑا مسئلہ ہے، پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے: شازیہ مری

عمران خان کابینہ سمیت ناکام ہو چکے ہیں، رکن قومی اسمبلی کی پریس کانفرنس

رمضان و عید کی طرح خیبرپختونخوا میں تبدیلی کا چاند نظر آگیا، فیصل کریم کنڈی

تحریک انصاف کی تلاشی کا وقت آگیا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ملک بن گیا، عمران خان معافی مانگیں: شازیہ مری

 پی ٹی آئی کی حکومت تبدیلی نہیں تباہی لے کر آئی ہے، پی پی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

مشترکہ اجلاس: عمران نیاری کو مستعفی ہونا چاہیے،یوٹرن کی روایت قائم رکھی، اپوزیشن

مشترکہ اجلاس جلد بازی میں بلانا اور عجلت میں ملتوی کرنا حکومت کی غیر سنجیدگی کا مظہر ہے، شہباز شریف

بجلی ایک بار پھر مہنگی، 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،نیپرا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp