بنوں میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی ضرار گروپ کے 3 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے

میانوالی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، سی ٹی ڈی نے 3 دہشتگرد ہلاک کر دیئے

دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ، فرار دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن

کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد

دہشتگرد 24 سے 72 گھنٹوں میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ، سی ٹی ڈی حکام

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشتگرد گرفتار

گرفتار دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، سی پی او راولپنڈی

خیبرپختونخوا: 15 سیاسی رہنماؤں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، فہرست جاری

صوبے میں جنوری سے اب تک 2 امیدواروں کو نامعلوم افراد قتل کر چکے ہیں

حیدرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

گرفتار دہشت گرد سے اسلحہ اور خطرناک بارودی مواد برآمد ہوا، سی ٹی ڈی

کراچی: مبینہ ڈکیتی میں ملوث 3 اہلکار گرفتار

اردات میں ملوث پولیس اہلکاروں میں برطرف اہلکار بھی شامل تھے۔

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3مبینہ حملہ آور مارے گئے

مارے جانے والے حملہ آور متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، ترجمان سی ٹی ڈی

مردان ریجن میں پولیس کی کارروائی، 2 دہشتگرد مارے گئے

پولیس اہلکار بلٹ پروف جیکٹ کے باعث گولی لگنے سے محفوظ رہا، پولیس

کوئٹہ: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد مارے گئے

مارے جانے والے دہشتگرد سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

سی ٹی ڈی کی ژوب میں کارروائی، 3 حملہ آور مارے گئے

سی ٹی ڈی کی ژوب میں کامیاب کارروائی، حملہ آور مارے گئے

کراچی: سی ٹی ڈی کی گاڑی پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی

حملہ نادرن بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم سے کیا گیا۔

سی ٹی ڈی نے ٹاپ 10 کرمنلز کا ریکارڈ مرتب کرلیا

ٹاپ 10 کرمنلز کے ریکارڈ کو گرے بُک کا نام دیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی بلوچستان کی بڑی کارروائی ، 4 دہشت گرد ہلاک

ٹھکانے سے جدید اسلحہ، دستی بم اور دہشتگردی کے واقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد

کراچی میں دھماکے کیلئے بھاری رقم کی آفر کا انکشاف

مبینہ دہشتگرد نے پڑوسی ملک سے عسکری تربیت حاصل کرنے کا اعتراف کیا۔

راجن پور میں 2 دہشت گرد مارے گئے

دہشت گرد خفیہ ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

سی ٹی ڈی اسلام آباد میں عمران خان سمیت 17 افراد طلب

طلب کیے جانے والے تمام افراد پیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں وگرنہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا ئے گی، سی ٹی ڈی حکام

عمران خان پر فائرنگ ، 15 گھنٹے بعد بھی مقدمہ درج نہ ہوسکا

مدعی کی جانب سے درخواست آتے ہی مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس ذرائع

نصیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

ملزمان کی جانب سے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp