وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو معطل کر دیا۔
گریڈ 21 کے پولیس افسرغلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سےجاری کردیا گیا ہے۔
وفاق نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کو معطلی سے قبل 3 نوٹس جاری کیے تھے۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.