سندھ: گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے سیکیورٹی فیچر والے اسمارٹ کارڈ کا اجراءNovember 9, 2020ویب ڈیسک0 صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ اسمارٹ کارڈ سے فوری رجسٹریشن کے ساتھ تحفظ بھی حاصل ہو گا