سیوریج کے کنویں میں گر کر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحقApril 15, 2020ویب ڈیسک0 ریسکیو ذرائع کے مطابق سیوریج کے کنویں میں گری بکری کو نکالنے کی کوشش دم گھٹنے سے تینوں جاں بحق ہوئے