کورونا وائرس: سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس، تقریبات اور اجتماعات پر پابندیMarch 13, 2020ویب ڈیسک0 دو ہفتوں تک اجتماعی تقریبات بشمول ایوان بالاء کی کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کر دیے گئے ہیں، ترجمان سینیٹ سیکرٹریٹ