پی ٹی آئی کا سندھ سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
ہم 28 اپریل کو کراچی میں عوامی عدالت لگائیں گے، حلیم عادل شیخ
سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے انتخابی شیڈول جاری
سینیٹ کی 18 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے
بانی تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی
اعظم سواتی اور ارشاد حسین ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار ہوں گے
خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی نے امیدوار فائنل کر دیے
خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات میں 7 جنرل،2 خواتین،2 ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر مقابلہ ہوگا
سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم رہنما پیپلز پارٹی کے حق میں دستبردار
نثار کھوڑو میرے لیے آج سے ہی سینیٹر ہیں، سہیل منصور
سینیٹ انتخابات: آئین کے تحت ہونگے، اوپن بیلٹ سے نہیں کرائے جا سکتے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
پیپلز پارٹی صادق سنجرانی کی کامیابی کو چیلنج کرے گی، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں آئینی اور قانونی جنگ جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات: جماعت اسلامی کا ووٹ نہ دینے کافیصلہ
جماعت اسلامی کے پاس ایک ووٹ ہے۔
نو منتخب سینیٹر خالدہ اطیب عدت میں، ایم کیو ایم پریشان
جامعہ بنوریہ اور دارالعلوم کورنگی سے فتوی مانگا ہے، فتوی کی روشنی میں اپنا فیصلہ کروں گی، خالدہ اطیب
آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتے ہیں، وزیر اعظم
جس قوم میں اخلاقی معیار نہ ہو وہ کبھی انصاف نہیں کر سکتی، عمران خان
فیصل واؤڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر
فیصل واؤڈا صادق اور امین نہیں رہے، درخواست گزار
ہمارے 16 ارکان بکے، غلط ہوں تو بے شک میرا ساتھ نہ دیں، وزیراعظم
عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان جذباتی ہوگئے
سینیٹ انتخابات: 12 سینیٹرز دوبارہ منتخب
دوبارہ سینیٹرز منتخب ہونے والے اراکین کا تعلق مختلف جماعتوں سے ہے۔
عمران خان نے اپنا ووٹ ضائع کیا، خود ضائع ہوگئے، مولانا فضل الرحمان
عمران خان کے پاس استعفے کے سوا کوئی راستہ نہیں، رہنما پی ڈی ایم
حکومتی بینچوں نے اپنی رائے کا اظہا ر کردیا، وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کریں، شاہد خاقان
چاہتے ہیں کہ ملک میں صاف شفاف الیکشن ہوں، ن لیگی رہنما
سینیٹ کے ٹکٹ 70 کروڑ روپے تک میں بیچے گئے، احسن اقبال
وزیر اعظم عمران خان کو دیوار پر لکھا استعفے کا مطالبہ پڑھ لینا چاہیے، ن لیگی رہنما
چیئرمین سینیٹ گیلانی ہونگے، وزیراعظم استعفیٰ دیں، بلاول
پی ڈی ایم کے لیے اسلام آباد کی جنرل نشست بہت اہم تھی، چیئرمین پیپلز پارٹی
سینیٹ انتخابات: اسلام آباد کی خواتین نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب
خواتین کی نسبت میں فوزیہ ارشد نے 174 ووٹ جبکہ پی ایم این ن کی فرزانہ کو 161ووٹ ملے
سینیٹ انتخابات: عمران خان کا ووٹ بھی مسترد ہوا ہے، نوید قمر
شہر یار آفریدی اور زرتاج گل کا ووٹ بھی مسترد ہوا ہے۔ پی پی رہنما کا دعویٰ
عمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں رہا، مریم نواز
جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا۔ اپنے ہی لوگوں نے ووٹ چور عوام کے مجرم کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔

