حکومت سندھ کی جانب سے صوبائی فنڈز کی منصفانہ تقسیم ضروری ہے، وزیراعظمJune 24, 2021ویب ڈیسک0 حکومت کراچی کے لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے، عمران خان کی ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات