ایوب آفریدی مستعفی، شوکت ترین کی سینیٹر بننے کی راہ ہموارNovember 23, 2021ویب ڈیسک0 ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔