وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے مرحلہ وار فضائی حدود بھی کھولنے کا عندیہ دے دیا۔
آزاد کشمیر میں کورونا کا کوئی کیس نہیں ہے۔ وزیر اطلاعات مشتاق منہاس
پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کریسٹین ٹرنر کے اعزاز میں مانچسٹر میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی تعیناتی کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو دگنا دیکھنا چاہتے ہیں
خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کا اتنا خطرہ نہیں ہے، شوکت یوسفزئی
فوبس میگزین کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے کے حالیہ دورہ پاکستان نے اسے انتہائی پرکشش سیاحتی مقام بنادیا ہے
انہوں نے یہ بات آج وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز و چیئرمین قومی سیاحتی رابطہ بورڈ سید ذوالفقار بخاری سے ملاقات کے موقع پر کی ہے۔
امریکی سرمایہ کار400 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری سیاحت، صحت اور سستے گھروں کے شعبوں میں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
گلگت بلتستان کی غیور عوام کا پاکستان پر اتنا ہی حق ہے جتنا باقی صوبوں کا ہے، عمران خان
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کرکٹ کا پاکستان میں نہ ہونا بہت زیادتی تھی۔
صوبے کے تمام سیاحتی مقامات کو ڈیجیٹلائز کر کے ویب پورٹل کا افتتاح کردیا گیا ہے
ایکٹ صوبائی اسمبلی اجلاس میں آج پیش کیا جائے گا
آئی جی پنجاب پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ٹورسٹ فورس کی سمری منظوری کے لیے ارسال کر دی ہے۔
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ایم او یو پر دستخط وزیراعلیٰ محمود خان اور وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کیے۔
وزیر اعظم کا بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آٹھ نئے سیاحتی مقامات کی تعمیر کا اعلان
اس 5 روزہ سپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ سمیت مقامی کھیل بسرا ، بل بٹ و دیگر کھیلوں کے مقابلے بھی رکھے گئے ۔














