تھرپارکر ، 12 سیاح سیلابی ریلے میں پھنس گئے ، 11 کو بچا لیا گیا ، ایک جاں بحق
مرنے والے کی لاش نکال لی گئی ، تعلق کراچی سے ہے ، ریسکیو ذرائع
مری: چنار چوک مال روڈ میدان جنگ بن گیا،متعدد افراد زخمی
ٹریفک بلاک ہونے کے باعث جھگڑا ہوا،انتظامیہ اور پولیس غائب
خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات سے ہوگا، مشیر سیاحت زاہد چن زیب
مری میں عید الفطر اور ویک اینڈ پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،سی ٹی او راولپنڈی
پہلے دن سے اب تک تقریباً 49 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئی ہیں، تیمور خان
عیدالفطر، سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کارخ کر لیا
سی ٹی او راولپنڈی کے احکامات پر ٹریفک پولیس کی بھاری نفری تعینات
مری میں برفباری، سیاح پھنس گئے، افواج پاکستان امدادی کاموں میں مصروف
مری میں برفباری کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
مری آنے والے سیاحوں کیلئے ڈائنامک ویب اپڈیٹ گوگل تیار
گھر بیٹھے بہترین سہولیات حاصل ، تفریحی دورہ کو یاد گار بنائیں،سٹیشن کمانڈر مری بر یگیڈیئر ذاکر اللہ خان
ترک صدر نے سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان کر دیا
نسل پرستی کا وائرس یورپی ملکوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے جو ایک عالمی وبا میں بدل گیا ہے۔
امریکی جنگلات میں آگ، ہلاکتوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ
آگ کی وجہ سے ہونے والی زیادہ تر تباہی تاریخی قصبے لہینا میں ہوئی۔
گلگت بلتستان ، سیاحوں کی گاڑی دریا میں جا گری
جائے حادثہ سے موبائل فونز، مردانہ جوتے اور گیس سلنڈر ملا ہے، مقامی انتظامیہ

