ماڈل صوفیہ مرزا نے منی لانڈرنگ کے الزامات مسترد کر دیےSeptember 2, 2019ویب ڈیسک0 انہوں نے کہا کہ ان کو سابق شوہر انہیں بدنام کر کے بچوں کو اپنی تحریل میں اور اثاثوں پہ قبضہ کرنا چاہتا ہے۔