نیب کی جانب سے سیاستدانوں کو بدنام کیا جا رہا ہے،نیر بخاریSeptember 20, 2019ویب ڈیسک0 سید نیر بخاری نے کہا کہ نیب سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھال رہی ہے،نیب کی جانب سے سیاستدانوں کو بدنام کیا جا رہا ہے،حکومتی ارکان کہتے ہیں کہ نیب ان کے ماتحت نہیں،لیکن تمام کام ان کی ہدایات پر ہی ہوتے ہیں۔