سونے کا سکہ کرنسی کے طور پر متعارفJuly 27, 2022ویب ڈیسک0 زمبابوے میں سالانہ مہنگائی کی شرح 190 فیصد سے بھی زاہد ہوگئے ہے جس کے باعث رواں ماہ مرکزی بنک نے شرح سود میں 200 فیصد اضافہ کردیا ہے۔