کشمور:مسافر ویگن میں آگ لگ گئی ، 2بچوں سمیت 5افراد جاں بحق 7زخمیMay 14, 2019ویب ڈیسک0 مسافر ویگن کندھ کوٹ سے کشمور جارہی تھی ۔ ویگن میں سوار مسافروں کے مطابق ٹول پلازہ کے قریب جوں ہی پہنچے اچانک آگ لگ گئی ۔