بھارت: سورت کے کوچنگ سینٹر میں آگ لگ گئی، 19 افراد ہلاکMay 24, 2019ویب ڈیسک0 آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی اور اس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے، بھارتی میڈیا