سندھ میں گیس بحران، سی این جی اسٹیشنز دوبارہ بندFebruary 2, 2019ویب ڈیسک0 ایس ایس جی سی حکام کے مطابق شہر قائد سمیت اندرون سندھ میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس کی طلب بڑھ گئی ہے۔