ن لیگ کامشاورتی اجلاس، پارٹی کے کئی سینئیر رہنما غائبOctober 12, 2019شفیق شریف0 مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، محمد زبیر، خواجہ آصف سمیت متعدد رہنما غیر حاضر تھے۔