سندھ کی جیلوں میں 1،464 قیدیوں میں کورونا کی تصدیقJune 18, 2020ویب ڈیسک0 سینٹرل جیل کراچی کے قیدیوں میں سب سے زیادہ 1293 کورونا کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت سندھ