سندھ کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرط پر ایگریکلچر انکم ٹیکس بل کی منظوری دیدی
آباد اراضی چھپانے کی صورت میں جرمانہ لگایا جائے گا ، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ
سندھ کابینہ میں ردوبدل، قلمدان تبدیل
شرجیل میمن سے ایکسائز اور نارکوٹکس کنٹرول کا محکمہ واپس، سعید غنی کی وزارت برقرار
نگران سندھ کابینہ کے ارکان کے نام فائنل
مجھے بھی خبر ملی ہے کہ وزیر صحت سندھ بنایا جارہا ہے، ڈاکٹر سعد خالد
سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کیلئے 2244 ارب کے بجٹ کی منظوری دیدی
صوبے میں کم از کم اجرت 35ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
سندھ میں غیر قانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار ہے، الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہیئیں۔
سندھ کابینہ، حیسکو اور سیپکو کا کنٹرول وفاقی حکومت سے لینے کی اصولی منظوری دیدی
کابینہ نے کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی قائم کرنے کی منظوری دی اور پرندوں کے شکار پر پابندی لگادی۔
سندھ: نالوں کی صفائی کیلئے 52 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری
فنڈز آنے والے مون سون سیزن کے پیش نظر جاری کیے گئے ہیں۔
لاڑکانہ میں ہاوسنگ کالونی کے رہائشیوں کو مفت مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ
مالکانہ حقوق کراچی کے کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو بھی دیئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
سندھ:فی من گندم کی قیمت خرید2200روپے مقرر کرنے کا فیصلہ
وفاق اورسندھ حکومت 50،50 فیصد کے تناسب سے سبسڈی دیں گے
سندھ:جھوٹے ڈومیسائل،پی آرسی بنانے والےافسران کیخلاف کارروائی کافیصلہ
محکمہ آئی ٹی ڈومیسائل اورپی آرسیزکاڈیٹابیس بنائے گا