پاکستان بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائیOctober 24, 2019عثمان خان0 کپتان بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم سلمہ خاتون نے کہا کہ پاکستان کیخلاف سیریز سے ورلڈکپ کی تیاری ہوگی، سیریز جیت کررینکنگ بہتر کرنے کی کوشش کرینگے۔