پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر موثر اقدام کا مطالبہ
مسئلہ جموں و کشمیر اقوام متحدہ کی ساکھ کا امتحان ہے،مستقل مندوب عاصم افتخار
ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی، امریکی مندوب کا سلامتی کونسل میں سخت مؤقف
امریکی اڈوں یا شہریوں کو نشانہ بنایا گیا تو ردعمل سخت ہوگا، ایران فوری مذاکرات کرے: امریکا
پہلگام فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کرنے کا مشن، سلامتی کونسل کا اہم اجلاس
پاکستان کی درخواست پر بند کمرہ مشاورتی اجلاس، بھارت کی جارحیت پر مؤقف پیش کیا جائے گا
پہلگام واقعہ ، سلامتی کونسل میں پاکستان کی بڑی کامیابی ، بھارت مرضی کی قرارداد منظور کروانے میں ناکام
پاکستان نے سفارتی کوششوں سے متنازع الفاظ شامل نہیں ہونے دیئے
روس مخالف یورپی یونین کی ترامیم مسترد ، سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد منظور
امریکا، روس ، چین اور پاکستان سمیت 10 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ، 5 ارکان غیر حاضر رہے
پاکستان نے سلامتی کونسل کےغیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان سلامتی کونسل میں کسی دباؤ کے بغیر ذمہ داریاں ادا کرے گا، مندوب عاصم افتخار
سلامتی کونسل کا اجلاس، امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
15 رکنی سلامتی کونسل کے اجلاس میں قرارداد کے حق میں 13 ووٹ پڑے
جنگ نہیں چاہتے لیکن جو کرنا ہے وہ کریں گے، امریکہ
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے بات چیت تعمیری رہی، جان کربی
سلامتی کونسل: امریکہ نے غزہ سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی
قرارداد کا ڈرافٹ غیر متوازن ہونے کے علاوہ حقیقت سے ہم آہنگ نہیں ہے، امریکہ
سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کروایا جائے، سعودی عرب
غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری نقل مکانی کو مسترد کرتے ہیں۔