بھارت کے الزامات بے بنیادہیں، سیکرٹری خارجہ کی سفیروں کو بریفنگFebruary 16, 2019طارق ملک0 سیکرٹری خارجہ نے بھارتی الزامات کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعے پر بغیر تصدیق کے پاکستان پر الزام لگانا مناسب نہیں