سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد، 750 ایگزیکٹیو رومز بکFebruary 14, 2019فرید صابری0 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ہمراہ 40 افراد پر مشتمل وفد اور 130 رائل گاڑز 16 فروری کو سہہ پہر نور خان ائربیس پر پہنچے گا۔